by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راجن پور(ای پی آئی ) 6 ماہ سے پولیس کی جانب سے سندھ اورپنجاب میں کچے کے علاقوں میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن بے سود ثابت ہوا ہے ۔ کچے کے ڈاکوؤں نے راجن پور کے علاقے میانی پھاٹک انڈس ہائی وے سے 2افراد کو اغوا کرلیا ۔ پولیس کاکہناہے کہ اغوا ہونے والے دونوں افراد پارکو کے...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا 10 جولائی کو سنایا جائے گا ۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چار...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جیل میں بہتر سہولیات دینے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جیل میں بہتر کلاس دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی )پولیس کی جانب سے سندھ اور پنجاب میں ڈاکووں کے خلاف بڑے آپریشن کے باوجود ڈاکوئوں کی جانب سے درندگی جاری ، پولیس سے بے خوف کچے کے ڈاکوئوں نے تاوان نہ دینے پر 2 ہفتے میں 3 مغوی قتل کردیے ہیں۔ جبکہ قتل کی تازہ واردات راولپنڈی کے ٹیکسی ڈرائیور ارشد...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو پولیس آرڈر 2002 کے آرٹیکل 104 کے تحت پولیس کمپلینٹس اتھارٹی بنانے کی ہدایت کردی۔ فیصلہ میں کہا گیا کہ اتھارٹی جتنی جلدممکن ہوسکے قائم کی جائے لیکن6ماہ کی مدت سے تجاوزنہ کرے، پولیس آڈرکو بنے21 سال ہوگئے لیکن کمپلینٹس...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) نو مئی واقعات کے ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتوں پر رہائی پانے والے افراد کی ضمانتیں منسوخ کرانے کے لئے نگران پنجاب حکومت نے اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں 9 مئی واقعات میں ملوث افراد...