by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18سال سے کم عمر افراد پر حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالی خواتین اور 18سالہ سے کم عمر افراد...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 21 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی جن میں عمر سرفراز چیمہ سمیت 15 خواتین...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نےعدالت عالیہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں بی کلاس کی سہولیات دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر جناح ہائوس حملہ کیس سمیت دیگر مقدمات میں نامزدعظمیٰ خان اور علیمہ خان کی انسداد دہشتگردی عدالت نےعبوری ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ، کلمہ چوک پر کنٹینر اور ماڈل ٹاؤن...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے نئے بھرتی ہونے 20 ایڈیشنل سیشن ججز اور 26 سول ججز کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ججز کو کسی کے کہنے پر فیصلہ نہیں کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ یہ راستہ آسان نہیں ہے لیکن مشکل بھی نہیں ہے۔ جو...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )ایف آئی اے نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے بڑی کارروائی کرکے پنجاب پولیس کو مطلوب 6 ملزمان کو امارات سے گرفتار کر کے سیالکوٹ ائرپورٹ منتقل کر دیا ۔ گرفتار ملزمان میں قمر شہزاد، توقیر بٹ، بوستان حسن، صائم زیب، وقار عظیم اور نسیم عباس شامل ہیں۔...