by عابد علی | نومبر 25, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کے خلاف 9 مئی کے 10 مقدمات کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت، عدالت نے سابق وزیر داخلہ کی عبوری ضمانتوں میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک...
by عابد علی | نومبر 24, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید سمیت دیگر 45 ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کر دیا گیا ،فرد جرم کی کاپیاں تقسیم تمام ملزمان آئندہ سماعت پر طلب ۔ تفصیل...
by عابد علی | نومبر 24, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ، عدالت ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات کو قرار دیدیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی،...
by عابد علی | نومبر 24, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) آشیانہ اقبال ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے فیصلے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ، احتساب عدالت لاہور کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ تحریری فیصلے کے...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں چھائے اسموگ کے بادلوں کے باعث شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کی جانب سے مزید اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت کی جانب سے پنجاب کےمختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی...
by عابد علی | نومبر 23, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی احکامات پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویزالہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئیں ہیں ۔ پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ...