سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

لاہور(ای پی آئی)انسداددہشت گردی عدالت لاہورنے جناح ہاس جلا گھیرا اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ، عدالت نے سرفراز چیمہ کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کا حکم دے دیا عمر سرفراز چیمہ کو بیماری کے باعث ویل...
لاہور ہائیکورٹ ،اعجاز چوہدری کی درخواست پرنوٹسز جاری

لاہور ہائیکورٹ ،اعجاز چوہدری کی درخواست پرنوٹسز جاری

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری سے جیل میں ملاقات کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ، پنجاب حکومت کے وکیل نے درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ درخواست گزار...
یاسمین راشد کیخلاف درج مقدمات ، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

یاسمین راشد کیخلاف درج مقدمات ، جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کیخلاف جوڈیشل ریمانڈ میں 7 اگست تک توسیع کر دی گئی، عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ پی ٹی آئی رہنما کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کیا جائے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج...
پنجاب ، بیوروکریسی کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

پنجاب ، بیوروکریسی کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور (ای پی آئی ) پنجاب کی نگرں حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کو نئی گاڑیاں دینے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت افسران کیلئے نئی گاڑیوں کی خریداری کا نوٹیفکیشن معطل کرے۔ یاد رہے کہ...
مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری

مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت اعلیٰ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تحریم الہیٰ دوہری شہریت رکھتی...
الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں...