by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارنٹ گرفتاری موصول کروانے کیلئے لاہور آنیوالی اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز سمیت ڈیڑھ سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد پولیس آٹھ روز گزرنے کے باوجود اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کا مقدمہ درج کرنے میں انکاری ہے سرکاری وکیل نے...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | صحت, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 30نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے08مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 2...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں پنجاب کے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کردی ۔ لاہور کی احتساب عدالت نے عثمان بزدار کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔اس سے متعلق نیب کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ا ی پی آئی)جماعت اسلامی نے کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیے تھے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کاعدالت نے حکم دیا تو پورا کریں گے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا کہ عدالت حکم دیتی ہے تو اسے پورا کریں گے، پولیس عدالت کے نوٹس لے کر کسی کے پاس جاتی...