by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ ریس کورس میں عمران خان، شبلی فراز سمیت 150 کارکنوں کیخلاف ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں مقدمہ...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور: پیمرا کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عمران خان کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار اشتیاق اے خان اور بیرسٹر احمد پنسوتا نے درخواست دائر کی، جس میں پیمرا سمیت...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی)کوئٹہ میں گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی)کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں پولیس سے مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ساوتھ اسد رضا نے بتایا کہ ڈیفینس فیز ٹو میں 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو ایک شہری کو لوٹ رہے تھے کہ اس دوران شاہین فورس کے اہلکار پہنچ...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
بہاولپور(ای پی آئی) بہاولپور میں تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقے میں گھر سے 12 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ لواحقین کے مطابق سنگیتا کو گھر میں چھوڑ کر رشتہ داروں سے ملنے گئے تھے، گھر واپس آئے تو سنگیتا کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔پولیس نے لڑکی کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر منتقل...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | خیبر پختون خواہ
چمن(ای پی آئی)چمن میں لیویز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گولہ اور بارود برآمد کرلیا۔ حکام کے مطابق آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، 64 مارٹر گولے، 270 کلو گرام بارود، 140 آئی ای ڈیز اور ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔دوسری جانب پشاور کے علاقے آفریدی گڑھی...