پاکستانی شہریوں کےلیے واہگہ بارڈر آئندہ بھی کھلا رہے گا، دفتر خارجہ

پاکستانی شہریوں کےلیے واہگہ بارڈر آئندہ بھی کھلا رہے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی )ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت کی جانب سے پاکستانیوں کے ویزا کی منسوخی سنگین انسانی مسائل پیدا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعدد مریض نازک صحت کے ساتھ علاج مکمل کیے بغیر وطن واپس آچکے ہیں۔ترجمان دفتر...
کراچی: تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کراچی: تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی

کراچی (ای پی آئی )کراچی کے علاقے گلشن حدید کے قریب لنک روڈ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی 4 افراد جاں بحق 25 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک گلشن حدید کے قریب لنک روڈ سمندری بابا مزار کے قریب حادثہ تیز رفتاری کے باعث...
پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی فضائیہ کمپنی کو بھاری مالی نقصان کا سامنا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی فضائیہ کمپنی کو بھاری مالی نقصان کا سامنا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے اپنی فضائی حدود کے بندش سے بھارتی ائیرلائنز کو بڑے نقصان کا سامنا ۔ تفصیل کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان نے دوٹوک فیصلہ کرتے ہوئے اپنی فضائی...
خیبرپختونخوا : ایم پی اے کرک خورشید خٹک کی مظاہرین کے ہمراہ ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ

خیبرپختونخوا : ایم پی اے کرک خورشید خٹک کی مظاہرین کے ہمراہ ٹول پلازہ پر توڑ پھوڑ

کرک (ای پی آئی )خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ِ رکن صوبائی اسمبلی خورشید خٹک نے مشتعل مظاہرین کی قیادت کرتے ہوئے این ایچ اے کے نئے ٹول پلازہ پر دھاوا بول دیا۔ مظاہرین کی جانب سے ٹول پلازے کے کیبن اکھاڑ کر ہٹا دیے گئے ،فوری ختم کرنے کا مطالبہ ۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین کا...
ڈی جی آئی ایس پی آرکا بھارت کو چیلنج ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ کی سوشل میڈیا پردھوم

ڈی جی آئی ایس پی آرکا بھارت کو چیلنج ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں‘‘ کی سوشل میڈیا پردھوم

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی جارحانہ اور دوٹوک پریس کانفرنس نے بھارتی بیانیے کو بھرپور انداز میں چیلنج کر دیا اور اُن کے ایک جملے نے گویا پوری قوم کی ترجمانی کی: ’’ہم تیار ہیں، آزمانا نہیں… 2019ء میں ہم نے یہی بتایا...
پاک بھارت کشیدگی ،  بحران کی اس گھڑی میں عمران خان کی قیادت ناگزیر ہے۔پی ٹی آئی اعلامیہ

پاک بھارت کشیدگی ، بحران کی اس گھڑی میں عمران خان کی قیادت ناگزیر ہے۔پی ٹی آئی اعلامیہ

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی نے جاری مشترکہ اعلامیے میں پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک نازک موڑ پر کھڑا ہے...