by عابد علی | جنوری 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے وسیع البنیاد اور بامعنی مشاورت یقینی بنائے، بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر ہے اور حکومت کا بجٹ کی تیاری کے لیے بزنس کمیونٹی سے وسیع مشاورت کا فیصلہ خوش آئند ہے۔...
by عابد علی | جنوری 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 مہیش تھکشانا 2025 کی پہلی ہیٹرک کرنے والے باؤلر بن گئے۔بدھ کے روز سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں مدمقابل تھیں جس میں کیویز نے لنکن ٹائیگرز کو 113 رنز کے مارجن سے شکست دی تاہم، میچ میں لنکن اسپنر مہیش تھکشانا دلچسپ اعزاز اپنے نام کرتے...
by عابد علی | جنوری 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا منفی دن، 100 انڈیکس میں 1904 پوائنٹس کی کمی،کاروباری دن میں 100 انڈیکس 3903 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 1.09ارب شیئرز کے سودے 32.46 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 204 ارب روپے کم ہوکر 14316 ارب روپے ہے۔100 انڈیکس...
by عابد علی | جنوری 8, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے کہیں سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ ہم نے مذاکرات کے پہلے دور میں ہی پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ اپنے مطالبات تحریری طور پر دے دیں، لیکن ان کی باتوں سے لگتا نہیں کہ ایسا کریں...
by عابد علی | جنوری 8, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کھپرو( ای پی آئی ) سندھ کے صحرائی علاقوں کھپرو اور چوٹیارو ڈیم کی جھیلوں پر شکاریوں کی یلغار دیگر ممالک سے آنے والے نایاب پردیسی پرندوں کا شکار جاری وائلڈ لائف کے تعینات کرپٹ آفیسر نے غیر قانونی شکار کی کھلی چھوٹ دیدی ، نایاب پرندوں کی نسل کشی جاری تفصیل کے مطابق...
by عابد علی | جنوری 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے جیل میں قید میں ہونے کے باعث پی ٹی آئی قیادت مالی معاملات سنبھالنے میں ناکام ،ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے چندہ مانگ لیا،لیٹر سوشل میڈیا پر وائرل ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی...