صحافی ہیکنگ سے بچنے کیلئے مضبوط پاس ورڈکے ذریعے ڈیٹامحفوظ بنا سکتے ہیں

صحافی ہیکنگ سے بچنے کیلئے مضبوط پاس ورڈکے ذریعے ڈیٹامحفوظ بنا سکتے ہیں

اسلام آباد (چوہدری شاہد اجمل) صحافی ہیکنگ سے بچنے کیلئے مضبوط پاس ورڈکے ذریعے ڈیٹاکو محفوظ بنا سکتے ہیں اگر ڈیجیٹل تحفظ کو خطرہ ہو تو آپ کی جان کو بھی خطرہ لاحق ہو جاتا ہے،نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے صحافیوںکے فون اور تکنیکی آلات تک باآسانی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے. ڈیجیٹل...
آڈیو لیکس کیس، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار

آڈیو لیکس کیس، وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے آڈیو لیکس کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کے تحریری جواب کوغیر تسلی بخش قرار دیدیا ،دوبارہ تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دے...
پرویز الہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

پرویز الہی ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں پرویز الہی کو پیش کیا...
عام انتخابات کی تیاری ،الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم

عام انتخابات کی تیاری ،الیکشن کمیشن میں مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم

اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ، الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مانیٹرنگ الیکشن سے پہلے اور بعد...
سپریم کورٹ ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار براہ راست نشریات

سپریم کورٹ ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار براہ راست نشریات

اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کی روشنی میں کمرہ نمبر...
سانحہ بلدیہ ،259 شہری جاں بحق ہو گئے کسی کو اس کا احساس ہی نہیں ،سندھ ہائیکورٹ

سانحہ بلدیہ ،259 شہری جاں بحق ہو گئے کسی کو اس کا احساس ہی نہیں ،سندھ ہائیکورٹ

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی سماعت طلبی کے باوجود وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور سیکریٹری داخلہ سندھ سندھ ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے اظہارِ برہمی ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے کیس کی...