توڑ پھوڑ کیس،سا بق زیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

توڑ پھوڑ کیس،سا بق زیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی اسلام آبادکی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز...
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم  کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا  سیاستدانوں کیخلاف کرپشن کیسزبحال

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا سیاستدانوں کیخلاف کرپشن کیسزبحال

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ، نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست قابل سماعت قرار ۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نے...
سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے سائفر کیس میں سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں دائر درخواست ضمانت مسترد ۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت پر...
مستونگ میں دھماکا،ترجمان  پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی

مستونگ میں دھماکا،ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی

کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکہ پی ڈی ایم کے ترجمان، رہنما جے یو آئی حافظ حمد اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق مستونگ میں سڑک کنارے گاڑی کی قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ جے یو آئی ف کے ترجمان...
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا دفاع کرنے اور وکلاء کنونشن میں ریاستی پالیسی پر تنقید کے بعد شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے...
عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کو تاریخ دینےکا اختیار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کو تاریخ دینےکا اختیار سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

لاہور(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی تاریخ دینے کے اختیار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کرد یاگیا۔، جوڈیشل ایکٹوزیم پینل کی جانب سے دائردرخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایاگیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا...