by عابد علی | اگست 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اٹک (ای پی آئی ) اٹک جیل میں بند پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا کو ملاقات کرنے سے روک دیا گیا ، عمران خان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے جیل کے باہر گاڑی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پوری کوشش کی کہ عمران خان سے ملاقات...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
نوابشاہ(ای پی آئی ) نواب شاہ میں کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 8 بوگیاں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 15 افراد جاں بحق جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع پر ایمبولینس و پولیس جائے حادثہ روانہ ہوگئی جبکہ حادثے...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر احتجاج کرنے کے الزام میں سابق میئر اور پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ کو 2بیٹوں سمیت گرفتارکرلیاگیا۔ عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائے جانے پر سابق میئر کوئٹہ اور پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ نے...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) جوڈیشل اکیڈمی کے انتظامی افسر کی اہلیہ ثومیہ عاصم رضوانہ تشدد کیس میں شامل تفتیش ہو گئیں ، ملزمہ نے تفتیشی ٹیم کے سامنے صحت جرم سے انکار کردیا ۔ ثومیہ عاصم نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہاکہ بچی ہمارے گھر پر ملازمہ تھی اور نہ ہی کام کرتی تھی، بچی...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) مردم شماری کے اعدادوشمار پہلے سے طے تھے، صرف دکھاوے کیلئے توسیع کی گئی ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ، انھوں نے کہا ہےکہ ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں 38ہزار بلند عمارتیں...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
واشنگٹن (ای پی آئی)امریکی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکومت انتخابات نئی مردم شماری کے نتائج کی بنیاد پر کرانا چاہتی ہے، ملک کے عام انتخابات اگلے سال تک مؤخر ہوسکتے ہیں۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق نئی مردم شماری کے مطابق گزشتہ 6 سالوں...