عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

عام انتخابات ،الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات اور دیگر معاملات کے جائزے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم 9 اگست کو اسمبلیاں...
جمہوریت مجبوریت ہے اور چابی کا کھلونا ہے،شیخ رشید

جمہوریت مجبوریت ہے اور چابی کا کھلونا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی) 72 گھنٹوں کے آخری 5 اووروں میں نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ آجائے گا، اگر اسحاق ڈار کا نام ڈراپ ہوگیا ہے تو سمجھ لیں نواز شریف کا نام ناک آؤٹ ہو گیا ہے کیونکہ اکاؤنٹینٹ میں اور اکانومسٹ میں بڑا فرق ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی...
منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا، رانا ثناء

منگل یا بدھ تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ ہو جائے گا، رانا ثناء

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ بھی شامل ہیں۔ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا نام شامل نہیں۔...
ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ کیے، اسحاق ڈار

ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ کیے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (ای پی آئی) ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روے خرچ کیے ہیں،کمیٹی میں قانون سازی اور جو کام ہو رہا ہے اس کے نتائج سے فلائٹس بحال ہوں گی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا...
چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، سامنا کریں،اعظم نزیر تارڑ

چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، سامنا کریں،اعظم نزیر تارڑ

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، وہ اس کا سامنا کریں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو موقع دیا گیا،...
موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے ، عوام کا سامنا نہیں کرسکتے ،سراج الحق

موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہے ، عوام کا سامنا نہیں کرسکتے ،سراج الحق

اسلام آباد(ای پی آئی )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری کب ہوئی ہے، اتنا عرصہ گزر گیا حکومت اتنا عرصہ گزا ر نے کے بعد اب جاگ گئی، جب ایک حکومت کی مدت آئینی لحاظ سے مکمل ہو رہی ہے، انھوں نے کہا کہ اس سارے پراسیس کو یہ...