مون سون بارشیں ، 76 افراد جاں بحق 133 زخمی ہو چکے ،این ڈی ایم اے

مون سون بارشیں ، 76 افراد جاں بحق 133 زخمی ہو چکے ،این ڈی ایم اے

اسلام آباد (ای پی آئی ) این ڈی ایم اے نے 25 جون کے بعد شروع ہونے والی مون سون بارشوں میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 25 جون سے اب تک بارشوں سے ملک بھر میں 76 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں سے 30 مرد، 15 خواتین اور 31 بچے شامل...
لندن؛ پی ٹی آئی کا حمایتی پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار

لندن؛ پی ٹی آئی کا حمایتی پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قرار

لندن(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد لندن میں18 مئی کو پی ٹی آئی کے حمایتی کو پاکستان ہائی کمیشن کو نقصان پہنچانے کا مجرم قراردیدیا گیا، عدالت نے عامر وسیم چودھری کو پاکستان ہائی کمیشن کو پہنچائے گئے نقصان کا ازالہ کرنے کا حکم دے دیا ۔ 51...
ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،تین منزلہ عمارت گرگئی25افراد دب گئے،ریسکیو آپریشن جاری

ہوٹل میں سلنڈر دھماکہ ،تین منزلہ عمارت گرگئی25افراد دب گئے،ریسکیو آپریشن جاری

جہلم(ای پی آئی )جہلم کے ہوٹل میں سلنڈر کے زور دار دھماکے سے ہوٹل کی تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی 25افراد دب گئے ۔3 لاشیں نکال لی گئیں ۔ ریسکیوحکام کے مطابق جہلم میں جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹل کے کچن میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث ہوٹل کی تین منزلہ...
راجن پور؛ ڈاکوؤں نے پارکو کے  2 ملازم اغوا کرلئے

راجن پور؛ ڈاکوؤں نے پارکو کے 2 ملازم اغوا کرلئے

راجن پور(ای پی آئی ) 6 ماہ سے پولیس کی جانب سے سندھ اورپنجاب میں کچے کے علاقوں میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن بے سود ثابت ہوا ہے ۔ کچے کے ڈاکوؤں نے راجن پور کے علاقے میانی پھاٹک انڈس ہائی وے سے 2افراد کو اغوا کرلیا ۔ پولیس کاکہناہے کہ اغوا ہونے والے دونوں افراد پارکو کے...
جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرلاہور ہائیکورٹ 10 جولائی کو فیصلہ سنائے گی

جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پرلاہور ہائیکورٹ 10 جولائی کو فیصلہ سنائے گی

لاہور (ای پی آئی ) پی ٹی آئی رہنمائوں کی جانب سے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا 10 جولائی کو سنایا جائے گا ۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چار...
مولانافضل الرحمان نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کرلیا

مولانافضل الرحمان نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 16 جولائی کو اسلام آباد میں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس میں ملکی اور بین...