by عابد علی | جون 24, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )لیاری گینگ کے سرغنہ عذیر بلوچ کی جانب سے کراچی کی مقامی عدالت میں دو مقدمات میں بریت کی درخواست دائر کر دی گئی عدالت نے وکلاء سے دلائل طلب کر لئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں عذیر بلوچ کے خلاف دو مقدمات کی سماعت...
by عابد علی | جون 24, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا پولیس کی بروقت کارروائی سے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ۔ پولیس کے مطابق کہ پشاور میں متنی ادیزائی کے علاقے سے بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیسی ساختہ بم میں 10 سے 11 کلو بارودی مواد...
by عابد علی | جون 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی پر پیپلزپارٹی کے خلاف دھرنا اور لانگ مارچ کے لئے مشاورت شروع کردی ہے جبکہ عید کے بعد کراچی میں ملین مارچ اور ایک بہت بڑے جلسہ عام کی تیاری جارہی ہے...
by عابد علی | جون 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے حفاظتی ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی دو رکنی بینچ 26 جون کو سماعت کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ریفرنس میں...
by عابد علی | جون 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تمام پارٹی کمیٹیوں سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح...
by عابد علی | جون 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) ملک بھر میں جاری شدید گرمی نے ہوش اڑا دیئے ہیٹ ویو کے باعث اموات لاہو میں شدید گرمی کے باعث 3 افراد دم توڑ گئے نشے کی زیادتی سے ایک شخص دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں داتا دربار ، لاری اڈا اور گارڈن ٹان کے علاقوں میں گرمی کی شدت سے خاتون...