شاہد خاقان جس پارٹی کو جوائن کریں گے میں بھی اسی پارٹی میں جاؤنگا،مفتاح اسماعیل

شاہد خاقان جس پارٹی کو جوائن کریں گے میں بھی اسی پارٹی میں جاؤنگا،مفتاح اسماعیل

کراچی(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سیاسی مستقبل کے حوالے سے شاہد خاقان عباسی کے ساتھ مل کر چلنے کا اعلان کر دیا . تفصیل کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹس سیج ممبران کے ساتھ اجلاس...
عمران خان کی مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

عمران خان کی مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اپنے اوپر دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت ملک بھر میں درج 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر...
شرپسند کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں،فردوس عاشق اعوان

شرپسند کارروائیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (ای پی آئی ) عمران خان کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے فردوس عاشق اعوان نے مطالبہ کیا کہ 9 مئی کے واقعات...
آڈیو لیکس معاملہ ، تحقیقاتی کمیشن نے آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ جاری کردیے

آڈیو لیکس معاملہ ، تحقیقاتی کمیشن نے آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ جاری کردیے

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس معاملہ کی تحقیقات کےلئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنائے گئے 3 رکنی کمیشن کی جانب سے 9 آڈیو ز کے ٹرانسکرپٹ جاری کر دیئے ہیں جن کی تصدیق ڈپٹی ڈائریکٹر پیمرا نے بھی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ۔سپریم کورٹ...
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ میں ملوث سابق آئی جی سندھ و پنجاب کا بیٹاگرفتار

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ میں ملوث سابق آئی جی سندھ و پنجاب کا بیٹاگرفتار

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر کورکمانڈر ہائوس ( جناح ہائوس) کے باہر اور اندر احتجاج کرنے اور توڑ پھوڑ میں ملوث سابق آئی جی سندھ وپنجاب میجر (ر) ضیاء الحسن کے بیٹے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پر...
پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنمائوں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل

پی ٹی آئی کے مزید 146 رہنمائوں کے نام نوفلائی لسٹ میں شامل

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کو گرفتاری کے بعد ملک بھر میں جلاؤ گھیرائو اور توڑ پھوڑ میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کے بعد کئی رہنماؤں نے ملک سے باہر جانے کی کوشش کی جس پر وفاقی حکومت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بیگم سمیت پی ٹی...