by عابد علی | مئی 13, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
لاہور (ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں،جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا، دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بلوائیوں اور سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور 72 گھنٹوں میں گرفتارکیا جائے۔ شہباز شریف نے حکم دیا کہ...
by عابد علی | مئی 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
سیالکوٹ (ای پی آئی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپوں کے دوران جن فیملیز کیساتھ برا سلوک ہوا ان سے معافی مانگنے کو تیار ہوں۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ...
by عابد علی | مئی 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قرار دیا کہ عدت کے دوران نکاح کے کیس کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔...
by عابد علی | مئی 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج نے شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کمپاؤنڈ میں تخریب کاروں کیخلاف کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں کمپاؤنڈ پر حملہ کرنے والے تمام 6 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کی...
by عابد علی | مئی 13, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ساری قوم عظیم فوج کےساتھ کھڑی ہےفوج کسی دکھاوےکی ریلیوں کی محتاج نہیں ہے فوج بھی چاہتی ہےخزانہ لوٹنےوالےمنی لانڈرنگ کرنےوالےآئین قانون کےریڈار میں آئیں ملک کی لوٹی ہوئی دولت ملک واپس آئےعدلیہ...
by عابد علی | مئی 13, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی آرمی چیف سے متعلق ’الزام تراشی‘ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا بیان پاک فوج کے خلاف ان کی گھٹیا ذہنیت کا ایک اور ثبوت ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...