by عابد علی | مارچ 23, 2025 | بلاگ, سندھ
کراچی(رپورٹ شکیل آرائیں) پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کو شھید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی کے موقعے پر گڑھی خدابخش بھٹو میں بڑے جلسے کا اعلان کرتے ہوئے دریائے سندھ پر 6 کینالوں کے منصوبے کو مسترد کردیا ہے اور وفاقی حکومت پر واضع کیا ہے کے سندھ کو انڈس رور سسٹم...
by عابد علی | مارچ 21, 2025 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)متعلقہ وزارتیں پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو چینی کے بحران اور برآمدی چینی کی آزاد پالیسی سے متعلق جواب دینے میں ناکام ہوگئیں ۔کئی روزکے تحریری نوٹس کے تحت رپورٹ موصول نہ ہوئی ۔سرزنش کا فیصلہ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے...
by عابد علی | مارچ 4, 2025 | بلاگ
پاکستان کی وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہوچکالیکن سیاسی جماعتوں کی کارکردگی کا قحط نظرآتا ہے تو دوسری جانب ۔منشورکا پوسٹمارٹم شروع ہے۔ دونوں اطراف سے وائٹ پیپرزلکھے جارہے ہیں۔اورحکومت کی جانب سے آٹے کے نرخ پوچھ لئے گئے ہیں۔ذرائع ابلاغ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ میڈیا خود...
by عابد علی | فروری 28, 2025 | اسلام آباد, بلاگ
آئینی بینچ نے تحریک انصاف کا لاشوں کا بیانیہ اڑا کر رکھ دیا تحریک انصاف کے فارم 45، فارم 47 بیانیہ کے بھی پرخچے اڑ گئے آئینی بینچ کے ممبران کی تعداد میں اضافہ ایکسکلوزیو...
by عابد علی | فروری 27, 2025 | بلاگ
اسلام آباد، کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس کسی احتجاجی تحریک یا اس کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔کانفرنس سے متعلق رابطوں کے دوران یہ تاثر ضرور دیا گیا تھا کہ بس اب فیصلہ کن مرحلہ آگیا، مگر ایک بار دیرینہ مطالبات کا اعادہ کیا گیا ہے ۔ناقدین نے اے پی سی کے متوقع نتائج...
by عابد علی | فروری 20, 2025 | بلاگ
پارلیمینٹ کے دونوں ایوانوں میں اپنی تنخواہوں مراعات میں اضافہ کی نمائشی مخالفت کے بعداپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی فنانس کمیٹی کا بائیکاٹ کردیا قیادت بھی خوش اور اضافی تنخواہ کی بھی وصولی۔تاہم ناموں کا تو اندراج ہورہا کہ مخالفت بھی،اضافی رقوم کی وصولی بھی ۔پی ٹی آئی اور...