چین اور روس: تجارت سے آگے بڑھتے ہوئے اعتماد کا رشتہ،  تحریر: محمد رضوان عارف

چین اور روس: تجارت سے آگے بڑھتے ہوئے اعتماد کا رشتہ، تحریر: محمد رضوان عارف

چین اور روس کے درمیان تجارت اب صرف سرحد پار سامان کی خرید و فروخت کا نام نہیں ، بلکہ یہ ایک ایسے معاشی رشتے میں بدل چکی ہے جہاں ضرورت، اعتماد اور ٹیکنالوجی تینوں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے آگے بڑھ رہے ہیں۔ خاص طور پر آن لائن تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان فاصلے کم کر...
چین کی ڈیجیٹل ترقی، معیشت سے روزمرہ زندگی تک تبدیلی کی نئی داستان،  تحریر: محمد رضوان عارف

چین کی ڈیجیٹل ترقی، معیشت سے روزمرہ زندگی تک تبدیلی کی نئی داستان، تحریر: محمد رضوان عارف

چین کی ڈیجیٹل صنعت اس وقت صرف ایک معاشی شعبہ نہیں بلکہ ملک کی مجموعی ترقی کا ایک مضبوط ستون بنتی جا رہی ہے۔ رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے اعداد و شمار اس بات کی واضح تصویر پیش کرتے ہیں کہ چین ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل معیشت اور جدید صنعتی ڈھانچے کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔...
چین کی ڈیجیٹل ترقی، معیشت سے روزمرہ زندگی تک تبدیلی کی نئی داستان،  تحریر: محمد رضوان عارف

چین کا خواب: غذائی تحفظ سے خوشحال دیہاتوں تک تحریر: محمد رضوان عارف

چین نے آئندہ پانچ برسوں کے لیے زرعی اور دیہی ترقی کا ایک جامع منصوبہ پیش کیا ہے جس کا مقصد صرف زیادہ خوراک پیدا کرنا نہیں بلکہ ایسے خوبصورت اور ہم آہنگ دیہات تعمیر کرنا بھی ہے جہاں لوگ نہ صرف آرام سے رہ سکیں بلکہ باعزت روزگار بھی حاصل کر سکیں۔ یہ منصوبہ 2026 سے 2030...
چین کی ڈیجیٹل ترقی، معیشت سے روزمرہ زندگی تک تبدیلی کی نئی داستان،  تحریر: محمد رضوان عارف

چینی خاتون اور امریکی استاد کے خواب نے چین کے صحرا کو ہرا بھرا کر دیا تحریر: محمد رضوان عارف

چین کے شمالی صحرا میں ایک عورت نے برسوں پہلے ایک خواب دیکھا تھا، اور وہ خواب صرف اپنے گھر کے گرد چند درخت لگانے کا نہیں تھا بلکہ ریت کے بے رحم سمندر کو ہریالی میں بدلنے کا تھا۔ آج جب دنیا ماحولیاتی تبدیلی اور جنگلات کی کمی پر فکرمند ہے تو چین کے ماوؤسو صحرا سے کی ایک...
چین کی ڈیجیٹل ترقی، معیشت سے روزمرہ زندگی تک تبدیلی کی نئی داستان،  تحریر: محمد رضوان عارف

مستقبل کی دنیا کی ایک جھلک تحریر: محمد رضوان عارف

چین کے شہر تیان جن میں 2026 ورلڈ انٹیلیجنٹ انڈسٹری ایکسپو کا آغاز ہوا، جہاں دنیا بھر سے جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور اسمارٹ صنعتوں سے وابستہ ادارے اور ماہرین ایک جگہ اکٹھے ہوئے۔ نیشنل کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں منعقد ہونے والی یہ چار روزہ نمائش صرف ایک تجارتی...
چین کی ڈیجیٹل ترقی، معیشت سے روزمرہ زندگی تک تبدیلی کی نئی داستان،  تحریر: محمد رضوان عارف

چین کا 6 جی ٹیکنالوجی کی جانب پہلا قدم تحریر: محمد رضوان عارف

چین میں 6جی ٹیکنالوجی کی تیاری اب صرف لیبارٹریوں تک محدود نہیں بلکہ یہ آہستہ آہستہ حقیقی زندگی کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔حال ہی میں چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے 6 گیگا ہرٹز بینڈ کو 6جی ٹیکنالوجی کے تجرباتی استعمال کے لیے منظور کر لیا ہے۔بظاہر یہ ایک تکنیکی...