"جنگ نہیں، امن”، "تصادم نہیں مکالمہ”، تحریر:مصطفی کایا،ممبر پارلیمنٹ آف ترکیہ

"جنگ نہیں، امن”، "تصادم نہیں مکالمہ”، تحریر:مصطفی کایا،ممبر پارلیمنٹ آف ترکیہ

ہندوستان-پاکستان کشیدگی: کشمیر سے آگے بڑھتی ہوئی جدوجہد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کی خبریں ایک بار پھر عالمی خبروں کی سرخیوں میں جگہ لینے لگی ہیں۔ درحقیقت یہ کشیدگی نئی نہیں ہے۔ 1947 میں برطانیہ کے برصغیر سے انخلا کے وقت جو کشمیر کے گرد گھومتا ہوا مسئلہ...
ایوانوں سے ایک آواز،چھیڑوگے گھُس کرماریں گے، دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد

ایوانوں سے ایک آواز،چھیڑوگے گھُس کرماریں گے، دامن مارگلہ سے محمداکرم عابد

ملک میں دفاع وطن کے لئے قومی اور عوامی اسمبلیاں جاری ہیں ۔ دینی جماعتوں کی کال پر ملک بھر میں عزم پاکستان،دفاع طن ،زندہ باد پاکستان کے عنوان سے ریلیاں نکالی گئیں جب کہ ان عوامی اسمبلیوں کو ملک کے نمائندہ فورم اجتماعی دانش گاہ قومی اسمبلی کی جانب سے بھر پور قومی اتحاد...
آزمائش کی گھڑی ،پارلیمینٹ اعلی سیاسی قیادت کا منتظر،محمداکرم عابد دامن مارگلہ سے

آزمائش کی گھڑی ،پارلیمینٹ اعلی سیاسی قیادت کا منتظر،محمداکرم عابد دامن مارگلہ سے

پارلیمانی سیاسی جمہوری حلقے قومی سلامتی کے معاملے پرپارلیمینٹ کے مشترکہ اجلاس کے منتظر ہیں ۔ قارئین کو یاد ہوگا کہ سانحہ سلالہ چیک پوسٹ کے معاملے پر مشترکہ اجلاس سے امریکہ کو سخت پیغام گیا تھا اور امریکہ کا پاکستان سے باقاعدہ معذرت کرناپڑی تھی ۔ پاک بھارت کشیدگی کی...
پارلیمانی ڈائری۔ایوان فتح سے سرشار،حکومت اپوزیشن میں مفاہمت، محمد اکرم عابد

پارلیمانی ڈائری۔ایوان فتح سے سرشار،حکومت اپوزیشن میں مفاہمت، محمد اکرم عابد

فضائی جنگ میں شاہینوں کے ہاتھوں بھارتی پسپائی پر قومی اسمبلی کا ایوان فتح سے سرشار تھا۔ا ایوان میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ڈیسک بجتے رہے۔ ایوان نعرہ تکبیر اللہ اکبر پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا اجلاس کی کاروائی عالمی توجہ کا مرکز بن گئی...
صحافیوں کے تحفظ کی طرف ایک قدم – PFUJ کی “Journalist Alert” ایپ:  تحریراحسن واحد

صحافیوں کے تحفظ کی طرف ایک قدم – PFUJ کی “Journalist Alert” ایپ: تحریراحسن واحد

پاکستان میں جہاں صحافیوں کو آئے روز دھمکیوں، تشدد، اغوا اور کردار کشی جیسے خطرات کا سامنا رہتا ہے، وہاں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی جانب سے حال ہی میں لانچ کی گئی “Journalist Alert” ایپ ایک خوش آئند قدم ہے۔ یہ ایپ 27 اپریل 2025 کو اسلام آباد کے نیشنل پریس...
شہراقتدارمیں ہمایوں خان سے ہاٹ ٹاک کے پی کے،1400ارب روپے کا مقروض،محمداکرم عابد

شہراقتدارمیں ہمایوں خان سے ہاٹ ٹاک کے پی کے،1400ارب روپے کا مقروض،محمداکرم عابد

حکومتی اتحادی پاکستان پیپلزپارٹی کے نومنتخب سیکرٹری جنرل ہمایوں خان نے شہراقتدارمیں میڈیا سے پہلی بیٹھک میں سخت سولات کا خندہ پیشانی سے نہ صرف جواب دیا بلکہ عزم کیا وہ تنقید سے ہرگزخائف نہیں ہوتے اور یقیناً یہی سیاسی رہنماؤں کا اپنی جدوجہدمیں اثاثہ بن جاتا ہے اور دلوں...