سندھ  کے علاقے سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (ای پی آئی )پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بڑی کامیابی سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت۔ ماڑی انجینئرنگ لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں ذرائع کے مطابق سوہو ون سجاول بلاک میں گیس کا ذخیرہ ملا ہے اور یہاں گیس کی پیداوار کا اندازہ 30...
پاک فوج نے  بھارت کے مزید 5 ڈرونز مار گرائے

پاک فوج نے بھارت کے مزید 5 ڈرونز مار گرائے

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے جارحیر جاری پاک فوج نے مزید 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا ۔پاک فوج کی جانب سے اوکاڑہ اور عارف والا میں کارروائیاں کی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 4 بھارتی ڈرون طیارے گرا کر تباہ کردیے گئے۔بھارتی ڈرون اوکاڑہ...
بھارتی شیلنگ سے مزید 4 پاکستانی زخمی، پاک فوج نے پوسٹ تباہ کردی

بھارتی شیلنگ سے مزید 4 پاکستانی زخمی، پاک فوج نے پوسٹ تباہ کردی

راولا کوٹ (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر کے کئی علاقوں جارحیت ، لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں بھارت کیجانب سے کی گئی شیلنگ میں 4 افراد زخمی، پاک فوج کامنہ توڑ جواب بھارت کی جھنڈا زیارت پوسٹ تباہ کردی۔ آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں ہجیرہ میں...
آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف  مسلح افواج کے اہلکاروں پر ہوتا ہے،ججز کا اختلافی نوٹ

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف مسلح افواج کے اہلکاروں پر ہوتا ہے،ججز کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق نظر چانی اپیلوں پر فیصلے میںسپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ میں سے دو معزز جج صاحبان، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں...
سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام اباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بینچ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا ۔ سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلہ کالعدم قرار ۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...
پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کیلیے کافی ہے، پی ٹی آئی

پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کیلیے کافی ہے، پی ٹی آئی

اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کئے بیان میں کہا گیاہے کہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کے لیے کافی ہے۔ تفصیل کے مطابق بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے اور پاک...