by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف 5 اکتوبر کو لاہور میں احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس (اے این ایف )کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاررروائیاں ، قطر، سعودی عرب اور دبئی منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکام بنا دی ، ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
پہلگام (ای پی آئی )مقبوضہ کشمیر کے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ روز مسلح افراد کی فائرنگ سے ہونے والی ہلاکتوں پر پاکستان کےدفترِ خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جاری بیان میں بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی گئی ہرزہ سرائی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کوہاٹ (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ضلع کوہاٹ میں نجی کمپنی کو دریائے سندھ سےقانونی طور پر سونا نکالنے کی اجازت کے بعد سونا نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نجی کمپنی کو قانونی طور پر دریائے سندھ سے سونا نکالنے...
by عابد علی | اپریل 22, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور( حاکم نصیرانی)صوبہ سندھ کے ضلع کشمورمیں گذشتہ شب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 7 زخمی اہلکاروں کے جسم سے گولیاں نکال لی گئیں،تمام زخمی خطرے کی حالت سے باہرہیں. کشمور تھانہ کی حدود انڈس ہائی وے گاٶں دین محمد نائچ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس...
by عابد علی | اپریل 22, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 یوسف رضاگیلانی نے صدرکےخطاب پربحث ایوان کے تین سیشنز میں مکمل کرنے کی رولنگ دیدی۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس منعقد ہوا جس میں صدر مملکت کے خطاب پر بحث کے لیے تین سیشنز کے اندر کارروائی مکمل کرنے کی رولنگ دی گئی۔ اجلاس کے...