by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر الیکشن عملے کی ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے ٹریننگ کے حوالے سے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی مراسلے لکھ دیئے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ای...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی میدان میں پیچھے رہنے والی قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی ، خواندگی حاصل کئے بغیر ہم روشن مستقبل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ انھوں نےکہا کہ دین اسلام...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی،زیر زمین گہرائی 27 کلومیٹر...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) بجلی بحران پر قابو پانے کے لئے نگران حکومت کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیا گیا ۔ اس حوالے سے سامنے آنے والی فہرست میں لاہورکے سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300 سے زائد نام سامنے آئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں القادرٹرسٹ کی رجسٹریشن کے معاملے پر دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نےفریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے 18 ستمبر تک مہلت دے دی ۔ تفصیل کے مطابق چیئرمین پی...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
فیصل آباد (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے دوران سابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھر پر حملہ کے مقدمہ میں ملوث 16 ملزمان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں تھانہ سمن آباد میں درج مقدمہ کی سماعت ہو ئی جس میں انسداد دہشت گردی...