جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزم قرار

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزم قرار

اسلام آباد(ای پی آئی)جوڈیشل کمپلیلس حملہ کیس و دیگر دہشتگردی کے 5مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی ودیگر ملزموں کیخلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا، پولیس نے چالان میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر کو ملزم قرار دے دیا ہے ، ٹرائل کے باضابطہ...
جلاؤ گھیرائو کیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جلاؤ گھیرائو کیس ،یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی مسلم لیگ نون کا آفس جلانے، عسکری ٹاور پر حملے ، تھانہ شادمان نذر آتش کرنے اور دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مختلف مقدمات...
لاہور ہائیکورٹ، جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

لاہور ہائیکورٹ، جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں تین...
آمدن سے زائد اثاثے ، نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

آمدن سے زائد اثاثے ، نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی ) قومی احتساب بیورو (ـنیب )نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کئی بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو عثمان بزدار گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے...
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 11مقدمات میں  19جولائی تک توسیع

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 11مقدمات میں 19جولائی تک توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج 11 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ کھنہ...
اٹلی کے سابق وزیراعظم کی گرل فرینڈ 100 ملین یورو کی مالک کیسے بنی؟

اٹلی کے سابق وزیراعظم کی گرل فرینڈ 100 ملین یورو کی مالک کیسے بنی؟

روم(ای پی آئی) اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی کی طرف سے مرنے سے پہلے کی گئی وصیت کے مطابق وہ اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کے لیے کروڑوں کی دولت چھوڑ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی وصیت میں اپنی گرل فرینڈ مارٹا فاسینا...