by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی قانون کے مطابق نہیں ہے۔ ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) مون سون بارشوں کے بعد پروونشیل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 جولائی دریائے جہلم، ستلج، راوی اور چناب میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرائو میں ملوث ایک اور ملزم حسان شاکر کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم کے والد اور اہلیہ نے سانحہ 9 مئی کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ملزم حسان شاکر کے والد نے مذمتی بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) نو مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر اداروں کیخلاف تقریر اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔ سابق صوبائی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل...
by عابد علی | جولائی 6, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی )آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں جیل میں بند پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست ضمانت سماعت کے لیے منظور کر لی گئی۔ آغا سراج درانی کے وکیل جعفر رضا ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل...