by عابد علی | جولائی 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا گیا ہے ،آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں 5 بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔ بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس عم عطاء بندیال، جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک شامل ہیں۔ بینچ نمبر 2 میں...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کوپاکستان نے بیرونی ادائیگیوں کے لیے فنانسنگ پلان فراہم کردیا ۔ پاکستان نےآئی ایم ایف کو چھ ارب ڈالر کی بجائے آٹھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کے انتظامات سے آگاہ کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق عالمی...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18سال سے کم عمر افراد پر حکومت نے فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالی خواتین اور 18سالہ سے کم عمر افراد...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) عام انتخابات میں شیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ ن نے انتخابی نشان ’شیر‘ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے اس ضمن میں درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ سمیت 15 پی ٹی آئی خواتین کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 21 کارکنان کی ضمانت منظور کر لی جن میں عمر سرفراز چیمہ سمیت 15 خواتین...
by عابد علی | جولائی 7, 2023 | انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ خودکشی مسائل کا حل نہیں انسان کو اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا چاہیے۔ ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر ترین کی ناقابل یقین موت سے جہاں بہت سے لوگ غم میں ڈوب گئے وہیں اداکارہ نازش جہانگیر نے بھی...