پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھرعدالت سے ریلیف مل گیا

پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھرعدالت سے ریلیف مل گیا

لاہور (ای پی آئی ) جعلی بھرتیوں کا معاملہ، اینٹی کرپشن عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ،جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو...
جلاؤ گھیراؤمقدمات ، پی ٹی آئی رہنمائوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف مقدمات درج

جلاؤ گھیراؤمقدمات ، پی ٹی آئی رہنمائوں کو پناہ دینے والوں کیخلاف مقدمات درج

پشاور (ای پی آئی) نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنان کی گرفتاریوں کے دوران پناہ دینے والے افراد کے خلاف بھی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔ پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کو پناہ دینے والوں کے...
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، عمران خان سمیت 22 رہنماؤں کیخلاف تحقیقات تیز

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل، عمران خان سمیت 22 رہنماؤں کیخلاف تحقیقات تیز

اسلام آباد (ای پی آئی) نیب نے 190 ملین پائونڈ ز کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ،چھان بین کا عمل بھی تیز کر دیا چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 22 رہنمائوں کی جائیدادوں اور اکائونٹس کا ریکارڈ طلب ۔ تفصیلات کے مطابق 190پاؤنڈز کیس کی غیر قانی منتقلی کے اسکینڈل میں نیب...
پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھرعدالت سے ریلیف مل گیا

جتنے چاہے مقدمات بنا لیں، تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا رہوں ، پرویز الہیٰ

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جعلی بھرتیوں کے کیس میںرہنما پی ٹی آئی کو اینٹی کرپشن عدالت میں پیش کر دیا گیا ،اس دوران...
پی ٹی آئی کی 13 خواتین کے پانچ روزہ ریمانڈ کاتحریری حکم آگیا

پی ٹی آئی کی 13 خواتین کے پانچ روزہ ریمانڈ کاتحریری حکم آگیا

لاہور (ای پی آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبر گل خان نے جناح ہاؤس پر حملے کے بعد دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمہ میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی گرفتار 13 خواتین کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے پولیس اسٹیشن سرور روڈ...
پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،مفتاح اسماعیل

پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے،مفتاح اسماعیل

کراچی (ای پی آئی) پاکستان کے پاس آئی ایم ایف آخری آپشن ہے، امید ہے آئی ایم ایف تھوڑی سی لچک دکھائے گا اور مان جائے گا ، ان خیالات کا اظہار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی آپشن بی...