by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) ملک میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں سی ٹی ڈی نے گذشتہ روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن لاہور، راولپنڈی، ڈی جی خان، ساہیوال اور گوجرانوالا میں کرتے ہوئے 6 دہشتگرد گرفتار...
by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کے حوالے سے پولیس اسٹیشن سرور روڈ لاہور میں دائر ایف آئی آر میں ڈسچارج کرنے کا حکم سنا دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمنسٹریٹوجج عبیر گل خان نے ایک...
by عابد علی | جون 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چند مخصوص ججز ایک سیاسی دھڑے کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور سمجھتے ہیں وہ ریاست سے بھی بالاترہیں لیکن ریاست سب سے بالاہے ، ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ...
by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ڈیرہ اسماعیل خان (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافی جاری ہے سابق وزیر اعلیٰ سمیت کئی سینئر رہنمائوں نے پارٹی سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسی سلسلہ میں تحریک انصاف کے ایک اور سابق رکن...
by عابد علی | جون 3, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) عمران نیازی قوم کو مسٹر کلین ہونے کا دھوکہ دیتے رہے ، اب سب کچہ چٹھہ کھل چکا ، 60ارب روپے کا حساب دینا پڑے گا ، 9مئی کو ملک میں جو کچھ ہوا یہ سیاست نہیں بلکہ کھلے عام دہشت گردی ہے اور انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوتے۔ ان خیالات کا...
by عابد علی | جون 3, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں پر تشدد مظاہروں میں توڑ پھوڑ اور جلائو گھیرائو کرنے کے لئے کارکنان کو اکسانے اور ملوث ہونے کے الزامات چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج 6 مقدمات میں عبوری ضمانتوں...