by عابد علی | مئی 24, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کو کام سے روکنے کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان،ایڈووکیٹ جنرل کے پی کونوٹس جاری کردیئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس مس مسرت ہلالی نے ریمارکس...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی جانب سےدائر نظر ثانی درخواست پر سماعت ۔ دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دئیے ہیںکہ ماضی کو حکومت کے خلاف استعمال نہیں کریں گے، حکومت کی...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولز 6 جون سے 20 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) تحریک انصاف حکومت کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، اشتہارات کی مد میں خیبر پختونخوا کے خزانے کو مبینہ طور پر ایک ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ معاملہ ایف آئی اے کو ارسال کردیا گیا، محکمہ اطلاعات کی طرف سے ایف آئی اے کو لکھے گئے مراسلے کے مطابق...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، نامور صحافیوں نے بھر پور ردعمل دیتے ہوئے عدالتی نظام پر سوال اٹھادیئے، جسٹس میاں گل حسن...
by عابد علی | مئی 24, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لودھراں(ای پی آئی) لودھراں میں سوتیلی ماں نے دو بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کے لیے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو بیدردی سے مار ڈالا۔ ڈی ایس پی صدر سرکل مہر اسحاق سیال کے مطابق چک نمبر 97 ایم کی رہائشی زینت بی بی اپنے دس سالہ بیٹے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علاج کے لِیے...