معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار اب ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں، فواد چودھری

معیشت کی تباہی کے بعد اسحاق ڈار اب ملکی سلامتی سے کھیل رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے،پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ ا ن کا کہنا تھا کہ معاشی ٹیم سے آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوسکے گا، فوادچودھری نے دعوی...
زمان پارک صورتحال ِ : یاسمین راشد کی صدر مملکت سے بات چیت کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

زمان پارک صورتحال ِ : یاسمین راشد کی صدر مملکت سے بات چیت کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور تحریک انصاف کی رہنماء ڈاکٹر یاسمین راشد کی مبینہ آڈیو لیک آگئی ہے جس میں انہیں زمان پارک کی صورتحال بارے بات چیت کرتے سنا گیا۔ سامنےآنیوالی آڈیو میں مبینہ طورپر یاسمین راشد کویہ کہتاسنا جاسکتا ہےکہ زمین...
لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک پولیس آپریشن فوری روکنے کا حکم دیدیا

لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک پولیس آپریشن فوری روکنے کا حکم دیدیا

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک پولیس آپریشن فوری روکنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،آئی جی پنجاب پولیس عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس طارق سلیم شیخ نے استفسار کیا بتائیں آئی جی صاحب !مسئلے کا کیا حل ہے؟...
پولیس نے میدان چھوڑ دیا، پی ٹی آئی کارکنان کا زمان پارک میں  جشن

پولیس نے میدان چھوڑ دیا، پی ٹی آئی کارکنان کا زمان پارک میں جشن

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلئے شروع کیا گیا آپریشن پولیس نے 2 دن کی ناکام کوششوں کے بعد ادھورا چھوڑ دیا، پی ٹی آئی کارکنان نے زمان پارک میں جشن منانا شروع کر دیا۔ لاہور میں عمران خان کی گرفتاری کے ہدف سے پولیس پیچھے ہٹ گئی، نگراں...
زمان پارک صورتحال ِ : یاسمین راشد کی صدر مملکت سے بات چیت کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک

آڈیو لیک معاملہ :یاسمین راشد نے اعجاز شاہ کے ساتھ گفتگو کی تصدیق کردی

لاہور (ای پی آئی )تحریک انصاف کی سینئر رہنما یاسمین راشد نے سابق وزیر داخلہ اعجاز شاہ کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی تصدیق کر تے ہوئے رد عمل جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق یاسمین راشد کا کہناتھا کہ آڈیو میں کوئی متنازع بات نہیں ہے ، میں پارٹی کی صدر ہوں ،...
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی، وکیل پی ٹی...