by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملنے والی بزنس کمیونٹی پر شدید تنقید کی ہے۔ فواد چودھری نے کہا ہے کہ یہی تاجر برادری پی ٹی آئی کی حکومت گرانے میں شامل تھی، یہ لوگ صرف اپنے مفاد...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کو ان کے عالمی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کا عالمی دن بین الاقوامی سطح پر خواتین کے معاشرے میں کلیدی کردار کو پہچاننے اور انسانی تہذیب کے ارتقا میں ان کی خدمات کے...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کیلئے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں 4 رکنی ٹیم دبئی پہنچی، نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کر...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ عورتوں کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات اور برابری کا ماحول ملنا چاہیے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں شیری رحمن نے کہا...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی (ای پی آئی)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے میچ میں پشاور زلمی نے بہترین بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کر تے ہوئے ٹورنامنٹ کی سرفہرست ٹیم لاہور قلندرز کو باآسانی 35 رنز سے شکست دیدی، پشاور زلمی نے 207رنز بنائے ،لاہور قلندرز کی پوری ٹیم آخری اوور کی...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے چودھری پرویز الہٰی کو پاکستان تحریک انصاف کا باقاعدہ طور پر صدر بنا دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی بطور مرکزی صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے چودھری...