پنجاب،کے پی انتخابات ازخودنوٹس:پی ڈی ایم کا2ججز پراعتراض،فل کورٹ بنانےکی استدعا

پنجاب،کے پی انتخابات ازخودنوٹس:پی ڈی ایم کا2ججز پراعتراض،فل کورٹ بنانےکی استدعا

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)نے پنجاب اور کے پی کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں 9 رکنی لارجر بینچ میں شامل جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے انہیں بینچ سے الگ کرنے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان...
گرفتار ہو جائیں، والد سے ملاقات ہو جائے گی، شاہ محمود بازیابی کیس میں ریمارکس پر قہقہے

گرفتار ہو جائیں، والد سے ملاقات ہو جائے گی، شاہ محمود بازیابی کیس میں ریمارکس پر قہقہے

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماں کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے 27 فروری کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعظم سواتی اور ولید اقبال کی...
آئین ری رائٹ کیا گیا جس کے بعد بحران در بحران پیدا ہوا، صلاح الدین احمد

آئین ری رائٹ کیا گیا جس کے بعد بحران در بحران پیدا ہوا، صلاح الدین احمد

کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائی کورٹ بار کے سابق صدر صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں ایک خاص جج نے حساس نوعیت کے 73 کیسوں کی سماعت کی، جب کہ ایک اور جج نے ایسے صرف 9 کیسز کی سماعت کی، جب ایسا عدم توازن ہوگا تو سوال تو اٹھیں گے۔نی ٹی وی پروگرام میںبات چیت...
معروف گلوکار واسو انتقال کرگئے

معروف گلوکار واسو انتقال کرگئے

اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے معروف گلوگار واسو انتقال کرگئے. ان کے انتقال کی تصدیق ملک کے نامور گلوکار شہزاد رائے نے اپنے تازہ ٹویٹ میں کی ہے . انا لله و انا الیه راجعون May Allah rest the soul of Wasu Khan in peace (Ameen) https://t.co/8YemhGjiOF — Hamid...
سپریم کورٹ،سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ،سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ غلام محمود ڈوگر ٹرانسفر کی منظوری زبانی طور پر حاصل کی گئی، زبانی منظوری کے بعد تحریری طور پر الیکشن کمیشن سے اجازت حاصل کی گئی،...
انتخابات کے لیے صدارتی حکم پر الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

انتخابات کے لیے صدارتی حکم پر الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے انتخابات سے متعلق احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے گا۔الیکشن کمیشن صدارتی احکامات پر اپنا مقف...