by عابد علی | فروری 2, 2023 | تازہ ترین, سندھ
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ تفصیل کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم جاری کیا،پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ لا افسران کو عدالتوں میں پیشی کا حکم دیدیا،جسٹس...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا، شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں 3 دفعات لگائی گئی ہیں ۔تفصیل کے مطابق شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں ایک قابل ضمانت اور 2 ناقابل ضمانت دفعات شامل ہیں ،دفعہ 120...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر کے سینئر صحافیوں اور اینکرز پرسنز نے سینئر صحافی اور بول نیوزکے اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔سوشل میڈیا پر سینئر صحافی اور جیونیوز کے اینکر حامد میر نے لکھا ہے کہ” میں نے اس وقت بھی بہت سے صحافیو ں...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )وزیرآباد میں عمران خان پر حملے میں تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد بھی سامنے آگئے،جے آئی ٹی کی جانب سے تیسرے حملہ آور سے متعلق تفصیلات عدالت میں جمع کروادی گئیں۔ تفصیل کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے تجزیہ و نتائج پر مبنی رپورٹ3 جنوری 2023 کو...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | تازہ ترین
پشاور(ای پی آئی) پولیس لائنز مسجد دھماکے کی تفتیشی ٹیم نے انکشاف کیا ہے کہ خود کش حملہ آور مہمانوں کے روپ میں اندر آیا۔پولیس لائنز اور اطراف کی تمام سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کرلی گئیں۔ تفتیشی ٹیم کے مطابق حملہ آور کو پولیس لائنز سے سہولت ملنے کا عنصر تحقیقات میں...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریبات شایان شان طریقے سے منائی جائیں گی، گولڈن جو بلی کی تقریبات کے انعقاد کا مقصد ملک میں بسنے والے لوگوں کو آئین کی اہمیت سے روشناس کرانا، پاکستان کو ایک جامع دستور...