by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )صحافی ارشد شریف کے قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پاکستان واپس پہنچ گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جے آئی ٹی 12 جنوری کو دبئی گئی تھی، وہاں ایک ہفتے انکوائری کے بعد کینیا روانہ ہوئی، دبئی میں ٹیم نے ارشد شریف کے آخری دنوں کی ملاقاتوں اور...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس عامر فاروق، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل لارجر...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں میں بغاورت پر اکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)شیخ رشید کی گرفتاری کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کی درخواست میں وفاقی حکومت، صدر اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیاہے، درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آئین...