by عابد علی | جنوری 27, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں محسن رضا نقوی کی بطور وزیرِ اعلی پنجاب تعیناتی چیلنج کر دی۔ پاکستان تحریکِ انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکریٹری پی ٹی آئی عدالتِ عظمی میں درخواست دائر کی ہے۔عدالتِ عظمی...
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 200 کا ڈالر دینے والے ارسطو اسحاق ڈار نے 250 کا ڈالر کرنے کی اجازت دیدی ہے ایل سی کھل نہیں رہی، بینکوں میں بھونچال ہے، لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
by عابد علی | جنوری 25, 2023 | تازہ ترین
لاہور (ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد ان کے بھائی فراز چودہدری کو بھی جہلم پولیس نے گرفتار کر لیا ہے. اس گرفتاری کے حوالے سے وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ فواد چودھری کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر ز لے جایا...
by عابد علی | جنوری 25, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے 43 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔ پی ٹی آئی ممبران کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا آج اجلاس ہوا جس میں ارکان کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے 43 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور کرکے...
by عابد علی | جنوری 25, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس ایسی لگائی ہے کہ جیسے میں کوئی جیمز بونڈ ہوں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ میرے خلاف جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر فخر ہے، نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ...
by عابد علی | جنوری 23, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اے این ایف نے طورخم بارڈر کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی ساختہ 17 ہزار 700 نشہ آور گولیاں برآمد کرلیں۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق ملک بھر میں انسداد منشیات کے آپریشنز جاری ہیں، اس سلسلے میں نارتھ ناظم آباد کراچی کے رہائشی ملزم سے 10...