by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے ، نعیم پنجوتھا کی جانب سے دائر درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع بحال کرنے کی اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی۔ اپیل پر سماعت 10اگست کو ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10اگست کو سماعت کرینگے۔ یاد...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات اور دیگر معاملات کے جائزے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس آج دوپہر 2 بجے شیڈول ہے، اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم 9 اگست کو اسمبلیاں...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی وزیر داخلہ رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں حفیظ شیخ بھی شامل ہیں۔ نگران وزیراعظم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والوں میں اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کا نام شامل نہیں۔...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روے خرچ کیے ہیں،کمیٹی میں قانون سازی اور جو کام ہو رہا ہے اس کے نتائج سے فلائٹس بحال ہوں گی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹل مردم شماری کا...
by عابد علی | اگست 6, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی طریقے سے سزا ہوئی ہے، وہ اس کا سامنا کریں۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو موقع دیا گیا،...