اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز الٰہی کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ،پرویز الٰہی کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار

اسلام آباد (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ سے رہائی کے بعد 3 ایم پی او کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں  دائر درخواست پر سماعت ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چوہدری پر ویز الٰہی کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ...
190 ملین پائونڈ کیس ،عدالت نے بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی

190 ملین پائونڈ کیس ،عدالت نے بابر اعوان کی درخواست ضمانت نمٹا دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) نیب کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کو نوٹس جاری کرنے پر دائر درخواست ضمانت کی احتساب عدالت میں سماعت،عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان پر درخواست نمٹا دی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آبادمیں...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، ایمان مزاری کو گرفتارکرنے سے قبل آگاہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ ، ایمان مزاری کو گرفتارکرنے سے قبل آگاہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی کی جانب سے مقدمات تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ، عدالت نے بغیر عدالت کو آگاہ کیے ایمان مزاری کی کسی کیس میں گرفتاری سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مؤخر

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مؤخر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس کی سماعت کرنے والے خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین چھٹی پر چلے گئے ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت موخر۔پی ٹی آئی وکلاء ٹیم نے ڈیوٹی جج سے درخواستیں سننے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے...
الیکشن کمیشن نے  3 سال سے صوبوں میں تعینات افسران کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے 3 سال سے صوبوں میں تعینات افسران کو طلب کر لیا

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن نے 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسران کو وفاق بلانے کیلئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ لکھ دیا ۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹریٹ گروپ، او ایم جی، ایکس کیڈر افسران کو فوری وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایات دی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے...
عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟راناثناء اللہ

عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا ضرورت ؟راناثناء اللہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عدالتی نظام کے "لاڈلے” کو باہر جانے کی کیا...