سپریم کورٹ ،توشہ خانہ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ ،توشہ خانہ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف کیطرف سے...
قبائلی اضلاع کے عوام کو امن دیں وہ مزید خون نہیں دیکھنا چاہتے، سینیٹر مشتاق احمد

قبائلی اضلاع کے عوام کو امن دیں وہ مزید خون نہیں دیکھنا چاہتے، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (ای پی آئی )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میںجماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ جب فوج ہے، پولیس ہے، ایجنسیاں ہیں، پھر دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوتی؟۔ انھوں نے کہا کہ قبائلی علاقے میں خودکش حملہ ہوا، ایک اے ایس آئی شہید ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ قبائلی...
190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) 190 ملین پاؤنڈز کیس میںاحتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 31 جولائی تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی...
توہین الیکشن کمیشن، ہائیکورٹ نے  فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی

توہین الیکشن کمیشن، ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی

اسلام آباد(ای پی آئی )توہین الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف دائر درخواست نمٹادی گئی ۔ درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نےسماعت کی۔فواد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری پیش ہوئے...
بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہبازگل اشتہاری قرار

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہبازگل اشتہاری قرار

اسلام آباد(ای پی آئی )بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اشتہاری قرار دیدیا ۔ مقامی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ اشتہاری کی کارروائی تب منسوخ ہوتی ہے جب ملزم ذاتی طور پرپیش ہوں۔ جج طاہرعباس سِپرا...
انٹرنیٹ پابندیوں بارے عالمی فہرست جاری ، پاکستان کا تیسرا نمبر

انٹرنیٹ پابندیوں بارے عالمی فہرست جاری ، پاکستان کا تیسرا نمبر

اسلام آباد(ای پی آئی )پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنی سرف شارک کی جانب سے انٹرنیٹ پر پابندیوں بارے عالمی فہرست جاری کر دی ہے پاکستان رواں برس 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران انٹرنیٹ پر پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر رہا۔ پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنی سرف شارک کی...