توشہ خانہ کیس؛ خواجہ حارث نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرائل اسٹے کی استدعا کردی

توشہ خانہ کیس؛ خواجہ حارث نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرائل اسٹے کی استدعا کردی

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر خواجہ حارث نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ملزم کی غیرموجودگی میں گواہوں کے بیانات پر جرح ہوئی، ٹرائل حتمی مرحلے میں، جب تک فیصلہ نہیں ہوتا ٹرائل اسٹے...
قرآنِ کریم کی بیحرمتی: بلاول کا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ

قرآنِ کریم کی بیحرمتی: بلاول کا سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے قرآن مجید کے نسخوں کی توہین کے واقعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف اقوامِ متحدہ کی...
اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کی مچلکے واپسی کی درخواست عدم پیروی کے باعث مسترد

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کی مچلکے واپسی کی درخواست عدم پیروی کے باعث مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی اکبر بگٹی قتل کیس میں مچلکے واپسی کی درخواست عدم پیروی کے باعث مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کی اکبر بگٹی قتل کیس میں مچلکے واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت...
سپریم کورٹ ،توشہ خانہ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سپریم کورٹ ،توشہ خانہ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی) توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کو بتایا گیا کہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف کیطرف سے...
قبائلی اضلاع کے عوام کو امن دیں وہ مزید خون نہیں دیکھنا چاہتے، سینیٹر مشتاق احمد

قبائلی اضلاع کے عوام کو امن دیں وہ مزید خون نہیں دیکھنا چاہتے، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد (ای پی آئی )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میںجماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ جب فوج ہے، پولیس ہے، ایجنسیاں ہیں، پھر دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہوتی؟۔ انھوں نے کہا کہ قبائلی علاقے میں خودکش حملہ ہوا، ایک اے ایس آئی شہید ہوا۔ان کا کہنا ہے کہ قبائلی...
190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

190 ملین پاؤنڈ کیس :چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) 190 ملین پاؤنڈز کیس میںاحتساب عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 31 جولائی تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی...