by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میںشہریوں پر مقدمات چلانے کے خلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے شدید مذمت۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے، اوآئی سی کو امت مسلمہ کے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )ریاستوں اور سرحدی علاقوں کی وزارت کی جانب سے جوناگڑھ کے نواب صاحبزادہ محمد جہانگیر خان جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ وہ 67 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نواب جہانگیر خان خانجی کے دادا نواب...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں عدلیہ سے ڈی آر اوز اور آراوز کی تعیناتی کی درخواست کے خطور رجسٹرار ہائی کورٹس کو ارسال کئے گئے تھے ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رجسٹرار ہائیکورٹس نے تاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ۔ ،الیکشن کمیشن...
by عابد علی | جولائی 20, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) مختلف کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اربوں روپے کا سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواستوں پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...