by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس کی ایف آئی آر میں نامزدگی کیخلاف سپریم کورٹ میں دائراپیل پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ نئے بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی کی جگہ جسٹس محمد علی مظہر شامل ہوں گے، اس کیس کی...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی کے واقعہ کے بعد جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ قرآن پاک کی بے حرمتی پرتشویش کا اظہار ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت تمام...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد کے احاطے میں ریڑھی لگانے اور دیگر ریڑھیاں لگوا کر بھتہ وصول کرنے والے قلفی فروش کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں وکیل کی جانب سے سز امعطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ پی آئی اے کو سب سیاسی جماعتوں نے ضرورت سے زیادہ سرکاری...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)وزیر اعظم سے میری ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے اس میں اپنے نام دوں گا اور ہم نگران وزیر اعظم کیلئے ناموں پر تبادلہ خیال کریں گے، پھر ایک یا دو ملاقاتوں میں فیصلہ ہو گا کہ ہم کسی ایک نام پر متفق ہوتے ہیں یا نہیں ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی میں...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے حکومتی اور غیر سرکاری سطح پر کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے اور تجاویز کے تبادلہ خیال کے لئے غیرسرکاری تنظیم (ایس ایس ڈی او) نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے نیشنل ڈائیلاگ کا اہتمام...