ملٹری کورٹ کیس ، سپریم کورٹ نے حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی

ملٹری کورٹ کیس ، سپریم کورٹ نے حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے وفاقی حکومت کی فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب...
سانحہ 9 مئی ،گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے مزید تصاویر برآمد

سانحہ 9 مئی ،گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے مزید تصاویر برآمد

اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی کے بعد پیش آنے والے سانحہ 9 مئی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے، اس حوالے سامنے آنے والی نئی تصاویر میں ملزمان کو عسکری تنصیبات پر توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سامنے آنے والی بیشتر تصاویر زیر حراست ملزمان...
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر  اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی ) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے ، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں...
شاہد خاقان عباسی کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر

شاہد خاقان عباسی کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد(ای پی آئی )سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر کی جانب سے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث ایک بار پھر موخر کر دیا گیا ۔ احتساب عدالت نے فیصلے کے لئے 4اگست کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔احتساب عدالت کے جج محمد...
توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کا اظہار،فیصلہ محفوظ 

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کا اظہار،فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد (ای پی آئی ) توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جج ہمایوں دلاور پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر نے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں پر عدم اعتماد کا اظہار...
سابق صوبائی وزیر علی افضل کی عبوری ضمانت میں توسیع

سابق صوبائی وزیر علی افضل کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق صوبائی وزیر علی افضل کی جانب سے دائر عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے منظور کر لی ۔ علی افضل ساہی کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں...