by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر جلائو گھیرائو کے الزام گرفتار پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی جانب سے طبی معائنے اور اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت کے لئے دائر درخواست انسداد دہشتگردی عدالت نے مسترد کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق نومئی کو جلاؤ...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں زیر سماعت 2 اہم کیسز آڈیو لیکس کمیشن کیس اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 سماعت کے لئے مقرر کر دئے گئے. سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت یم جون کو سماعت کرے گا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جانب سے جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی استدعا کردی گئی۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی گرفتاری کے خلاف اور سہولیات کی فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی 31 مئی کو ممکنہ پیشی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے رجسٹرار نے سرکلر جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی 31 مئی کو اسلام آباد...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی 9 مئی کےواقعات کی شدید مذمت اداروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کر دیا ۔ سینٹ میں قرار داد جمع کرا دی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کےارکان سینیٹ کی جانب سے سینٹ میں جمع کرائی گئی قراداد میں نو مئی کے واقعات کی...
by عابد علی | مئی 29, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں الیکشن کمیشن اوروفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کے حکم پر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت یکم جون تک ملتوی ۔ تفصیلات کے مطابق دائر نظرِثانی درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس...