اسلام آباد ہائیکورٹ: جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے پیکا ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کر دیا ،سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے پیکا ترمیمی ایکٹ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ،ہائیکورٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کے صدر حسین احمد چوہدری ، جنرل سیکرٹری راجہ شہزاد نے پیکا ترمیمی ایکٹ چیلنج کیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس...

ایکسپریس نیوز: 6 بجےکی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 عمران خان نے پارٹی کو رمضان کے بعد بھرپور تحریک چلانے کی ہدایت کردی جبکہ اپوزیشن سے رابطوں کیلیے دو رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا اور کہا ہے کہ میرے اوپن خطوط وہ حقائق ہیں جن پر اسٹیبلشمنٹ کو غور کرنا چاہیے۔بانی پی ٹی آئی نے رمضان المبارک کے بعد بھرپور انداز میں تحریک...

سماء  نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 لاہور میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے لاہور میں 10 رمضان ماڈل بازار قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی زیرصدارت رمضان بازاروں کے انتظامات پر اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ڈی او انڈسٹری، سیکریٹری...

دنیا نیوز: 6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 15 خوارجی ہلاک، 4 جوان وطن پر قربان ،آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ہتھالہ میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا گیا، آپریشن میں سکیورٹی فورسز اور خوارج میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلہ میں 9 خوارج ہلاک...

دنیا نیوز: 3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات: سلمان اکرم راجا و دیگر پولیس رپورٹ میں قصور وار قرار،5 اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین مقدمات میں سلمان اکرم راجا، ضمیر جھنڈو اور علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر کو پولیس رپورٹ میں قصور وار قرار دے دیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں 5...