by عابد علی | ستمبر 11, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )چکن پاکس کے مریضوں میں اضافہ پشاور سمیت دیگر علاقوں میں تعداد بڑھنے لگی ۔ دائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی کے مطابق خیبر میں چکن پاکس کے 11 اور چترال میں 13 کیسز سامنے آئے ہیں۔ متاثرہ اضلاع میں ہیلتھ ٹیمیں بھیج دی گئی ہیں، چکن...
by عابد علی | ستمبر 9, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ایبٹ آباد (ای پی آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ اورپاکستان تحریک انصاف پارلمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن ہوتے ہوئے نہیں دیکھ رہا، اداروں کے ساتھ ٹکرائو کے حق میں نہیں تھے ، چیئرمین پی ٹی آئی جھوٹ بولتے رہے۔...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی) ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی کارروائیاں ۔ پشاور کے چوک یادگار میں ہنڈی حوالے کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی پشاور کی کرنسی مارکیٹ کو سیل کردیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کسی کو ڈالر کی اسمگلنگ...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
لکی مروت (ای پی آئی )لکی مروت کے علاقے شہباز خیل کے قریب 11 ہزار میگا واٹ لائن پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق شہباز خیل کے قریب بجلی کا کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، چاروں افراد بجلی کے 11 ہزار میگا واٹ لائن پر کام...
by عابد علی | ستمبر 5, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
بنوں(ای پی آئی ) بنوں میں نامعلوم افراد افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقامی رہنما شیر علی باغی موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بنوں میں ڈی آئی خان روڈ پر انجینئرنگ یونیورسٹی کیمپس کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، جس...
by عابد علی | اگست 7, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبر پختونخوا کے مشاران ، عمائدین اور نمائندوں کے تاریخی گرینڈ جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج اور سیکورٹی کے تمام ادارے اور پاکستان کے عوام ایک ہیں، جو لوگ امن کو برباد کرنا چاہتے ہیں وہ ہم میں سے نہیں...