by عابد علی | نومبر 18, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
سوات (ای پی آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 207 کلو...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کو مانسہرہ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار پر پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے آئی جی خیبر پختونخوا اور ڈی سی مانسہرہ کو نوٹسز جاری کردیے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن اور جلسوں...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ بڈھ بیر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس کے دوران 4 دہشت گرد واصل جہنم کر دیئے گئے جن کی شناخت کمانڈر سمیع اللہ عرف شینائے، سلمان احمد، عمران محمد اور حضرت...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14 اور 15 نومبر کی درمیانی رات کو خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔...
by عابد علی | نومبر 15, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) کے پی کے پبلک سروس کمیشن کی زیر نگرانی گریڈ 17 کے لیے ٹیسٹ میں امیدوار نقل کرتے پکڑے گئے تفصیل کے مطابق خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے بعد پبلک سروس کمیشن کے ٹیسٹ میں بھی جدید طریقے سے نقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک سروس کمیشن نوٹس کے مطابق...
by عابد علی | نومبر 8, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا میں مہلک مرض خناق تیزی سے پھیلنے لگا 16 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ 328 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق صوبے کے متعدد اضلاع کو مہلک مرض خناق نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس سے بچوں کے ساتھ بڑے بھی شدید متاثر ہونے لگے۔ اس وقت...