by عابد علی | نومبر 22, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے بعد رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما کو ایئرپورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا تھا ، سابق صوبائی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق سادہ لباس...
by عابد علی | نومبر 20, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
بنوں(ای پی آئی )نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان کو درخواست ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی ضمانت...
by عابد علی | نومبر 19, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) ملک بھر میں غیر قانی مقیم افراد کو اپنے ملک میں واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی ) اینٹی نارکوٹکس (اے این ایف) کی جانب سے کارروائیوں کا سلسلہ جاری مختلف کارروائیوں کے دوران 438 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق مستونگ کے پہاڑی علاقے میں چھپائی گئی 66 کلو گرام...
by عابد علی | نومبر 18, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
سوات (ای پی آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 207 کلو...
by عابد علی | نومبر 16, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کو مانسہرہ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار پر پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے آئی جی خیبر پختونخوا اور ڈی سی مانسہرہ کو نوٹسز جاری کردیے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن اور جلسوں...