by عابد علی | اکتوبر 25, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو قتل کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون خوا محمود جان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے پولیس کی استدعا پر...
by عابد علی | اکتوبر 23, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کو قتل کے مقدمہ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں قتل کے مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا محمود جان...
by عابد علی | اکتوبر 22, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا کےے صوبائی دارلحکومت پشاور کی پولیس نے مجرموں کی تصویروں اور نام پتے کی تفصیلات والے بینرز اہم شاہراہوں پر آویزاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پشاور پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں، ڈاکووں اور راہزنوں سمیت ایک ہزار سے زائد روپوش ہونے والے...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی )چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے 8 سالہ بچی پر جنسی تشدد اور قتل کرکے جلانے کے مجرم کو 3 بار سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کے سزا سنا دی ، تفصیل کے مطابق پشاور کی چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کی جج حنا مہوش کے روبرو 8 سالہ بچی پر جنسی تشدد کے بعد قتل کرنے اور جلانے...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی عدالتی احکامات کے باوجود گرفتاریاں ،چیف جسٹس آئی جی اور چیف سیکرٹری پر برہم ۔ دوبارہ گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق سٹی صدر عرفان سلیم کی غیر قانونی حراست کے خلاف...
by عابد علی | اکتوبر 17, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت،عدالت نے وزارت قانون سے جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید...