by عابد علی | مارچ 13, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد (ای پی آئی ) نئی حلقہ بندیوں سے قبل الیکشن کرنا مظلوم و مقہور قبائل کے ساتھ ظلم ہے الیکشن نئی حلقہ بندیوں سے قبل کی گئی تو بائیکاٹ پر سوچ سکتے ہیں قبائلی پٹی میں امن کی بگڑتی اور گھمبیر صورتحال الیکشن کے متحمل نہیں2017 کے مردم شماری میں قبائلی TDPs تھے...
by عابد علی | مارچ 11, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور(ای پی آئی ) پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہ لینے کافیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی جانب سے کوئی بھی امیدوار این اے 22...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی ) سانحہ بارکھان میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سردار عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ بارکھان کی مقامی عدالت میں سردار کھیتران کے خلاف 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے وکلائے طرفین کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) صوبے میں انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیر کرنے پر تحریک انصاف نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ سابق صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ گورنر حاجی غلام علی کو ماہرِ قانون قاضی محمد انور کی جانب سے نوٹس بھجوایا گیا...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی)خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے تین حلقوں پرضمنی انتخابات 30اپریل کو ہوں گے جن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کے تین حلقے جن میں این اے 22مردان، این اے 24چارسدہ اور این اے31پشاور شامل ہیں۔ شیڈول کے مطابق11مارچ کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | خیبر پختون خواہ
چمن(ای پی آئی)چمن میں لیویز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں گولہ اور بارود برآمد کرلیا۔ حکام کے مطابق آپریشن کے دوران خودکش جیکٹ، 64 مارٹر گولے، 270 کلو گرام بارود، 140 آئی ای ڈیز اور ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔دوسری جانب پشاور کے علاقے آفریدی گڑھی...