by عابد علی | اپریل 27, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا کی پولیس کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت صوبے بھر میں پولیس کو افسران، بلٹ پروف گاڑیوں اورکم اجرت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کو گریڈ 18 اور 19 کے 91 افسران کی کمی کا سامنا ہے جبکہ سینٹرل پولیس آفس میں متعدد...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کرم (ای پی آئی )کرم میں امن و امان کی صورتحال بحال کرنے کے لئے بنکرز گرانے کے بعد فریقین نے رضاکارانہ طور پر ہتھیار جمع کرانے شروع کر دیئے ہیں ۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے بعد اسلحہ جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ انتظامیہ نے کہا کہ قبائل...
by عابد علی | اپریل 25, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سول سرونٹ پروموشن پالیسی 2009 میں ترمیم کردی گئی۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ترمیم وفاقی وصوبائی حکومت، خودمختارو نیم خودمختاراداروں میں ڈیپوٹیشن پر ملازمین سے متعلق ہے۔ ڈیپوٹیشن پر کام...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی معطل کردی، وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹو پاور لیوی کی وصولی کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس قاضی جواد پر...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ڈی آئی خان(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے ڈویژن ڈی آئی خان کے علاقہ لکی مروت میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل پر حملہ میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے لکی مروت میں پیزو کے مقام پر پولیس موبائل پر دھماکا ہوا، جو سڑک کنارے نصب بم کے...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائردرخواست پر سماعت ،عدالت نے وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیے۔ایک ماہ میں جواب طلب ۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پیکا ایکٹ میں...