پاکستان کی پہلی گھر بیٹھے ریمٹنس سروس ‘جے ایس گھر پے’ لانچ

پاکستان کی پہلی گھر بیٹھے ریمٹنس سروس ‘جے ایس گھر پے’ لانچ

کراچی(ای پی آئی) پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے مالیاتی اداروں میں سے ایک، جے ایس بینک نے انسٹنٹ کیش کے ساتھ خصوصی شراکت داری کرتے ہوئے ’جے ایس گھر پے‘کے نام سے ملک کی پہلی گھر بیٹھے ترسیلات زر سروس کا آغاز کیا ہے۔ انسٹنٹ کیش، FINTX کے پورٹ فولیو کا حصہ اور ایک بین...
سندھ : تھر میں بیماری  کے باعث 100 سے  زائد مور ہلاک

سندھ : تھر میں بیماری کے باعث 100 سے زائد مور ہلاک

تھر(ای پی آئی ) صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھر میں بیماری کے باعث 100 سے زائد مور ہلاک ہوگئے ہیں۔ تازہ رپورٹس کے مطابق بیماری کے باعث تحصیل مٹھی ننگرپارکر ڈیپلو اور اسلامکوٹ میں سینکڑوں مور ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد مور بیمار بھی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ننگرپار کر اور اسلام...
کراچی : سیکیورٹی اداروں کی کارروائی ،چینی شہریوں پر حملے ، صحافیوں کی ریکی کرنےوالا دہشتگرد گرفتار

کراچی : سیکیورٹی اداروں کی کارروائی ،چینی شہریوں پر حملے ، صحافیوں کی ریکی کرنےوالا دہشتگرد گرفتار

کراچی(ای پی آئی ) کراچی میں رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چینی شہریوں پر حملے ، صحافیوں کی ریکی اور دیگر کارروائیوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق سندھ رینجرزاورسی ٹی ڈی نے لیاری میں مشترکہ کارروائی کرتے...
خیرپور :قوم پرست جماعتوں کاریلوے ٹریک پر دھرنا، ٹرینوں آمد و رفت معطل

خیرپور :قوم پرست جماعتوں کاریلوے ٹریک پر دھرنا، ٹرینوں آمد و رفت معطل

خیرپور(ای پی آئی ) دریائے سندھ سے متنازعہ کینالز نکالنے کے خلاف قوم پرست جماعتوں کے کارکنوں نے خیرپور میں ریلوے ٹریک پر دھرنا دے کر ٹریک بند کردیا۔ ٹریک پر دھرنے کے باعث اپ اور ڈائون کی مختلف ٹرینوں کو روک دیا گیا ہے۔ پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کو خیرپور...
پڈعیدن :6 متنازعہ کینالز بنانے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ،احتجاجی ریلی

پڈعیدن :6 متنازعہ کینالز بنانے کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ،احتجاجی ریلی

پڈعیدن( ای پی آئی ) دریائے سندھ سے 6 کینال نکالنے کے خلاف سندھ بھر کی طرح پڈعیدن میں بھی مکمل شٹر بند ہڑتال کی گئی قوم پرست جماعتوں مختلف سیاسی سماجی تنظیموں اور شہریوں وتاجروں نے ہڑتال کو کامیاب بنانے کیلئے اپنے کاروبار بند رکھے دوسری جانب قوم پرست جماعتوں وسیاسی...
دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے معاملے پر خواجہ سراء بھی میدان میں آگئے

دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے معاملے پر خواجہ سراء بھی میدان میں آگئے

حیدرآباد( ای پی‌آئی) دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے معاملے پر خواجہ سراء بھی میدان میں آگئے دریائے سندھ سے چھ کینالز نکالنے کے خلاف خواجہ سراؤں نے بھی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا ۔ دریائے سندھ سے کینالز نکالنے کے خلاف خواجہ سراء 19 اپریل کو اولڈ کیمپس سے پریس کلب تک...